Posts

Showing posts from July, 2024

حضرت قطب الدین بختیار کاکیؒ

Image
 جب حضرت قطب الدین بختیار کاکیؒ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا ایک بڑے میدان میں جنازہ پڑھنے کے لئے لایا گیا. مخلوق بڑی تعداد میں جنازہ پڑھنے کے لیے نکل پڑی تھی۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حدِ نگاہ تک نظر آتا تھا۔ یوں معلوم ہوتا تھا کہ ایک بِپھرے ہوئے دریا کی مانند یہ مجمع ہے۔ جب جنازہ پڑھانے کا وقت آیا ایک آدمی آگے بڑھا. کہتا ہے کہ میں وصی ہوں. مجھے حضرتؒ نے وصیت کی تھی میں اس مجمع تک وہ وصیت پہنچانا چاہتا ہوں، مجمع خاموش ہوگیا۔ وصیت کیا تھی، خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ نے یہ وصیت کی کہ میرا جنازہ وہ شخص پڑھائے جس کے اندر چار خوبیاں ہوں۔ (1)  پہلی خوبی یہ ہے کہ زندگی میں اس کی تکبیر اولیٰ کبھی قضا نہ ہوئی ہو  (2) دوسری شرط اس کی تہجد کی نماز کبھی قضا نہ ہوئی ہو (3) تیسری بات یہ ہے کہ اس نے غیر محرم پر کبھی بھی بری نظر نہ ڈالی ہو ،  (4) چوتھی بات یہ ہے کہ اتنا عبادت گزار ہو حتیٰ کہ اس نے عصر کی سنتیں بھی کبھی نہ چھوڑی ہوں.  جس شخص میں چار خوبیاں ہوں وہ میرا جنازہ پڑھائے، جب یہ بات کی گئی تو مجمع کو سانپ سونگھ گیا۔ سناٹا چھا گیا لوگوں کے سر جھک گئ...

Woman Are gift From Allah Pak

Image
 تم وہ عورت ہو  جسے خدا نے آدم کی پسلی سے پیدا کیا  تم وہ عورت ہو  جس کے حسن کو تشبیہ دینے کے لئے خالق کائنات نے  پھول  خوشبو  چاند  تارے  جگنو  اور آگ کو تلخیق کیا دنیا کے ہر مذہب کا انسان  تمہاری خاطر   اپنے اپنے خدا کے سامنے اپنا ماتھا رگڑتا ہے  تمہاری آرائش کے لئے انسان نے  پہاڑ کو کھود کر سونا نکالا اور تمہارے لباس کے لئے  ریشم کے کیڑے تک سے ریشم حاصل کیا گیا  ریت سے شیشہ ، اور پھر اس  شیشے سے تمہاری کلائی کے لئے چوڑیاں تیار کی گئیں تمھارے لیے پھولوں کے باغات لگائے گئے  اور پھر ان باغات کے سب سے خوبصورت پھول تمہارے بالوں میں لگانے کے لئے چُنے گئے  شاعروں نے تمہاری تعریف میں دیوان لکھے  ادیبوں نے تمہاری ذات پر لکھ لکھ کر دنیا جہان کی لائبریریاں بھر دیں فقط  تم سے ہر انسان کی تکمیل ممکن ہے❤️

Short Story Of Old Man

Image
 ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا۔  بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا: "سردی نہیں لگ رہی۔۔۔؟؟؟؟" دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی ہے حضور۔۔۔!!!  مگر کیا کروں، گرم وردی ہے نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ہے۔" "میں ابھی محل کے اندر جا کر اپنا ہی کوئی گرم جوڑا بھیجتا ہوں تمہیں۔" دربان نے خوش ہو کر بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا،  لیکن بادشاہ جیسے ہی گرم محل میں داخل ہوا، دربان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بھول گیا۔ صبح دروازے پر اُس بوڑے دربان کی اکڑی ہوئی لاش ملی اور قریب ہی مٹّی پر اُس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکھی گئی یہ تحریر بھی: "بادشاہ سلامت۔۔۔!!! میں کئی سالوں سے سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رہا تھا  مگر کل رات آپ کے گرم لباس کے وعدے نے میری جان نکال دی۔"  *سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے پرجینا ...

Woman of last century

Image
 وہ کیسی عورتیں تھیں جو گیلی لکڑیوں کو پھونک کر چولھا جلاتی تھیں جو سِل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیں صبح سے شام تک مصروف لیکن مسکراتی تھیں وہ کیسی عورتیں تھیں بھری دوپہر میں سر اپنا ڈھک کر ملنے آتی تھیں جو پنکھے ہاتھ کےجھلتی تھیں اور بس پان کھاتی تھیں جو دروازے پہ رک کردیر تک رسمیں نبھاتی تھیں وہ کیسی عورتیں تھیں پلنگوں پر نفاست سے دری چادر بچھاتی تھیں بصد اصرار مہمانوں کو سرہانے بٹھاتی تھیں اگر گرمی زیادہ ہو تو روح افزا پلاتی تھیں وہ کیسی عورتیں تھیں جو اپنی بیٹیوں کو سویٹر بننا سکھاتی تھیں سلائی کی مشینوں پر کڑے روزے بتاتی تھیں بڑی پلیٹوں میں جو افطار کے حصے بناتی تھیں وہ کیسی عورتیں تھیں جوکلمے کاڑھ کر لکڑی کے فریموں میں سجاتی تھیں دعائیں پھونک کر بچوں کو بستر پر سلا تی تھیں اور اپنی جا نمازیں موڑ کر تکیہ لگاتی تھیں وہ کیسی عورتیں تھیں کوئی سائل جو دستک دے اسے کھانا کھلا تی تھیں پڑوسن مانگ لے کچھ باخوشی دیتی دلاتی تھیں جو رشتوں کو برتنے کے کئی نسخے بتاتی تھیں وہ کیسی عورتیں تھیں محلے میں کوئی مر جائے تو آنسو بہاتی تھیں کوئی بیمار پڑ جائے تو اس کے پاس جاتی تھیں کوئی تہوا...

Story of all educated modern family

Image
 اماں کس کے گھر جائیں گی؟ تینوں بیٹوں اور دونوں بیٹیوں کے چہرے پر ایک ہی سوال تھا۔ اور وہ سب کے سب گزشتہ ایک گھنٹے سے ہسپتال کے برآمدے  میں ٹہل ٹہل کر اس سوال کا جواب سوچ رہے تھے. میرا خیال ہےاظفر بھائی سب سے بڑے ہیں ۔ ان کا فرض ہے کہ اماں کو اپنےگھر لے جائیں صائمہ نے بڑی دیر کے بعد اٹکتے ہوئے کہا اظفر نے اپنی بیوی کی طرف دیکھا جو مسلسل تسبیع کے دانے رول رہی تھی۔ اور اماں کی سلامتی کی دعائیں مانگ رہی تھی۔ میں اپنے فرض سے انکار نہیں کرتا لیکن تم سب جانتے ہو حرا سروس کرتی ہے  اور اماں کیلئے اب فل ٹائم عورت کی ضرورت ہے میرا خیال ہےتم  گھر رہتی ہو تم اماں کی دیکھ بھال اچھی طرح کر لو گی۔ خرچہ کی فکر نہ کرنا وہ میں دوں گا اظفر نے خرچے پر زور دے کر کہا میری تو بڑی خواہش ہے کہ اماں کی خدمت کروں  مگر آپ تو جانتے ہوکہ میرے سسرال والے کس طرح کے ہیں ا ور میں یہ سب برداشت نہیں کر سکتی کے میرے بھائیوں کو کوئی برا کہے ۔ پھر؟  کچھ لمحوں کیلئے پھر سکوت چھاگیا۔ میرا خیال ہے ظفر بھائی کے پاس اماں زیادہ آرام سے رہ سکتی ہیں سائرہ نے ہکلاتے ہوےتھا۔ بھائی کی طرف دیکھا۔ میرا بھی ی...

Story of muharam

Image
 پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں. پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا  امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا  کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو آگ لگا کر اس میں چھلانگ لگائی؟ کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ پر تلوار یا چاقو چلاۓ؟ اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا ق اور باطل کو جان کے جیو...

Plantings is Rainey season

Image
  جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے  بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55 ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔  ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے ۔ درخت زندگی ہیں ۔ درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں  نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ہوگی ۔ اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں ۔۔  #درخت لگائیں  #زندگیاں بچائیں ۔۔۔

Story of poverty

Image
 ایک عورت اپنے شوہر کے تنگ حالات کی بنا پر ایک خوشحال آدمی کے گھر گئی اور دروازہ کھٹکھٹایا۔ ایک خادم باہر آیا اور اس سے پوچھا: "تم کیا چاہتی ہو؟" عورت نے کہا: "میں تمہارے مالک سے ملنا چاہتی ہوں۔" خادم نے پوچھا: "تم کون ہو؟" عورت نے کہا: "اسے بتاؤ کہ میں اس کی بہن ہوں۔" خادم جانتا تھا کہ اس کے مالک کی کوئی بہن نہیں ہے، تو وہ اندر گیا اور اپنے مالک سے کہا: "دروازے پر ایک عورت ہے جو دعویٰ کرتی ہے کہ وہ آپ کی بہن ہے۔" مالک نے کہا: "اسے اندر لے آؤ۔" عورت اندر آئی، مالک نے اسے خوش دلی سے استقبال کیا اور پوچھا: "تم میرے کس بھائی کی بہن ہو؟ اللہ تم پر رحم کرے۔" عورت نے کہا: "میں آدم کی بیٹی ہوں۔" خوشحال آدمی نے اپنے دل میں سوچا: "یہ عورت واقعی بے یارو مددگار ہے، میں پہلا شخص ہوں گا جو اس کی مدد کرے گا۔" عورت نے کہا: "اے میرے بھائی، شاید آپ جیسے لوگوں کو معلوم نہ ہو کہ غربت کا ذائقہ کتنا کڑوا ہوتا ہے۔ اسی غربت کی وجہ سے میں اپنے شوہر کے ساتھ طلاق کے دروازے پر کھڑی ہوں۔ کیا آپ کے پاس کچھ ہے جو آپ قیام...

Red velvet cake

Image
### Red Velvet Cake #### Ingredients: - **Cake:**   - 2 ½ cups all-purpose flour   - 1 ½ cups sugar   - 1 teaspoon baking soda   - 1 teaspoon salt   - 1 teaspoon cocoa powder   - 1 ½ cups vegetable oil   - 1 cup buttermilk, at room temperature   - 2 large eggs, at room temperature   - 2 tablespoons red food coloring   - 1 teaspoon vanilla extract   - 1 teaspoon white vinegar - **Frosting:**   - 1 pound (2 packages) cream cheese, softened   - 2 sticks butter, softened   - 1 teaspoon vanilla extract   - 4 cups sifted confectioners' sugar #### Instructions: 1. **Preheat oven** to 350°F (175°C). Grease and flour two 9-inch round cake pans. 2. **Mix dry ingredients:**    - In a medium bowl, sift together the flour, sugar, baking soda, salt, and cocoa powder. 3. **Mix wet ingredients:**    - In a large bowl, whisk together the oil, buttermilk, eggs, food coloring, vanilla, and vinegar. 4. **Combine ...

Facts about human body

Image
 Here are some interesting facts about the human body: 1. **Brain**: The human brain contains approximately 86 billion neurons and is capable of generating about 23 watts of power when awake. 2. **Blood Vessels**: If all the blood vessels in the human body were laid end to end, they would stretch around the Earth more than twice (about 100,000 miles). 3. **Bones**: Humans are born with about 270 bones, but some of these bones fuse together during growth, resulting in an average adult count of 206 bones. 4. **Heart**: The average human heart beats around 100,000 times per day, pumping about 2,000 gallons of blood through the body. 5. **Skin**: The skin is the largest organ of the body, covering an average area of about 20 square feet in adults. 6. **Regeneration**: The human liver has a remarkable ability to regenerate, capable of regrowing up to 75% of its tissue if it's removed or damaged. 7. **Muscles**: The human body has more than 600 muscles, with the strongest being the masse...

Party look

 Beautiful party look ever If u do want so watch full video  & Try this u looking gorgeous 🥰  Party look

Luxury kitchen design

 Designing a luxury kitchen involves careful consideration of materials, layout, appliances, and aesthetic elements to create a sophisticated and functional space. Here are some key features and tips to achieve a luxury kitchen design: ### High-Quality Materials 1. **Countertops**: Choose premium materials like marble, granite, or quartz for durability and elegance. 2. **Cabinetry**: Custom or semi-custom cabinets in high-end woods such as walnut, cherry, or oak with intricate detailing. 3. **Flooring**: Use materials like natural stone, high-end ceramic tiles, or hardwood for a timeless look. ### Appliances 1. **Top-of-the-Line Appliances**: Invest in high-end brands like Sub-Zero, Wolf, or Miele for refrigerators, ovens, and cooktops. 2. **Built-In Appliances**: Opt for built-in coffee makers, wine coolers, and microwaves for a streamlined look. 3. **Smart Technology**: Incorporate smart home technology for lighting, appliances, and security for convenience and efficiency. ### De...

Bridle makeup

 "Bridle makeup" might be a typo, as it doesn't seem to fit in common contexts. If you meant "bridal makeup," here are some tips for achieving a stunning bridal look: 1. **Start with Skincare**: Ensure your skin is well-prepped with a good skincare routine. Cleanse, tone, moisturize, and use a primer to create a smooth base for makeup. 2. **Foundation**: Choose a long-lasting, full-coverage foundation that matches your skin tone perfectly. Blend well to avoid any lines or patches. 3. **Concealer**: Use concealer to cover any blemishes, dark circles, or imperfections. Highlight under the eyes, the center of the forehead, the bridge of the nose, and the chin. 4. **Eyes**: Opt for neutral, timeless eyeshadow shades like browns, golds, and soft pinks. Enhance the eyes with eyeliner, mascara, and false lashes for added drama. 5. **Brows**: Define your eyebrows with a brow pencil or powder. Keep the shape natural but well-groomed. 6. **Blush and Bronzer**: Apply blush...